Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

یا معین الدین چشتی وقت ہے امداد کا

نیاز وزیرآبادی

یا معین الدین چشتی وقت ہے امداد کا

نیاز وزیرآبادی

MORE BYنیاز وزیرآبادی

    دلچسپ معلومات

    منقبت درشان غریب نواز خواجہ معین الدین چشتی (اجمیر-راجستھان)

    یا معین الدین چشتی وقت ہے امداد کا

    جلد پہنچو حال ابتر ہے دلِ ناشاد کا

    جل گیا ہوں عشق میں تیرے مرے عالی جناب

    کیا وجہ ہوتا اثر میری نہیں فریاد کا

    داستانِ عشق میری گر سنے کوئی بشر

    بھول جائے اس کو قصہ شیریں و فرہاد کا

    عشق بازی میں ہوئی خانہ خرابی ہے حصول

    فکر و غم مطلق نہیں مجھ کو میاں جائداد کا

    ہوتے ہیں مضمون شیریں کیا میرے رنگین خوب

    جب سے ہوں شاگرد ہوا میراں شاہ استاد کا

    پوچھا ناواقف کسی نے کون ہے وطنِ نیازؔ

    اہلِ مجلس ہنس کے بولے ہے وزیرآباد کا

    مأخذ :
    • کتاب : Kalam-e-Niyaz Urf Nala-e-Firaq (Pg. 7)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے