بہرِ خدا دکھا دو دیدار یا محمد
بہرِ خدا دکھا دو دیدار یا محمد
فرقت سے ہوں میں تیرا بیمار یا محمد
جینا مرا کٹھن ہے جز آپ کے درس کے
بیدل تڑپ رہا ہوں ناچار یا محمد
اے شاہنشاہِ عالی میں ہوں آپ کا سوالی
درگاہِ لایزالی سرکار یا محمد
مے بے خودی پلاؤ مستانہ خود بناؤ
نظرِ عطا سے کردو سرشار یا محمد
مسکیں نیازؔ بے کس مداح آپ کا ہے
مفلس ہے آج کر دو زردار یا محمد
- کتاب : Kalam-e-Niyaz Urf Nala-e-Firaq (Pg. 19)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.