Font by Mehr Nastaliq Web

نزولِ رحمتِ یزداں بھی ہے اسی جانب

نور صابری

نزولِ رحمتِ یزداں بھی ہے اسی جانب

نور صابری

MORE BYنور صابری

    نزولِ رحمتِ یزداں بھی ہے اسی جانب

    قسم خدا کی جدھر ہے حضور آپ کی ذات

    رہِ وجود و عدم میں ہم اہلِ دل کے لیے

    عظیم رختِ سفر ہے حضور آپ کی ذات

    ہے روح زندہ فقط آپ کی محبت سے

    سکونِ دیدۂ تر ہے حضور آپ کی ذات

    ہر اک تڑپ پر ہوا جا رہا ہے نور فدا

    دوائے دردِ جگر ہے حضور آپ کی ذات

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے