Font by Mehr Nastaliq Web

میں نے قسمت بھی خوب پائی ہے

نورالقادری

میں نے قسمت بھی خوب پائی ہے

نورالقادری

میں نے قسمت بھی خوب پائی ہے

آستاں تک ترے رسائی ہے

جب مدینے کی یاد آئی ہے

درد سے آنکھ ڈبڈبائی ہے

دشمنوں کے بھی کام آئی ہے

واہ کیا ذاتِ مصطفائی ہے

نرم بستر ہے نہ رضائی ہے

کالی کملی ہے اور چٹائی ہے

نورؔ دنیا کی آرزو کیسی

جب مدینے سے لو لگائی ہے

Additional information available

Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

OKAY

About this sher

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

Close

rare Unpublished content

This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

OKAY
بولیے