Font by Mehr Nastaliq Web

اے قلم لکھ مطلع حمد قدس اللہ کا

نصرت قادری

اے قلم لکھ مطلع حمد قدس اللہ کا

نصرت قادری

MORE BYنصرت قادری

    اے قلم لکھ مطلع حمد قدس اللہ کا

    ہے جو خالق میرا تیرا اور کوہ و کاہ کا

    حمد کر اللہ کی کر شکر اس اللہ کا

    خاک جو جس نے شرف بخشا ہے عز و جاہ کا

    جو سِوا تیرے ہے وہ منگتا تری درگاہ کا

    تیرے آگے خاک پر ہے تاج شاہنشاہ کا

    سالکِ راہِ نبی سالک خدا کی راہ کا

    اور ہے بر عکس پیر و راندۂ درگاہ کا

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے