Font by Mehr Nastaliq Web

بعد از خدا بزرگ ہیں تنہا رسول پاک

نصرت قادری

بعد از خدا بزرگ ہیں تنہا رسول پاک

نصرت قادری

MORE BYنصرت قادری

    بعد از خدا بزرگ ہیں تنہا رسول پاک

    کوئی نہیں ہے آپ کے جیسا رسول پاک

    خلیق کائنات کی منشا رسول پاک

    بنیاد لا الہٰ کی حقا رسول پاک

    بیت الحرام کیا تھا فقط ایک بت کدہ

    کعبہ ہوا ہے آپ سے کعبہ رسول پاک

    تم ہو ام مقتدی پیغمبراں تمام

    آدم سے تا یہ حضرت عیسیٰ رسول پاک

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے