جس دن سے نگاہوں میں تصویرِ محمد ہے
جس دن سے نگاہوں میں تصویرِ محمد ہے
پنہاں دلِ مضطر میں تنویرِ محمد ہے
خورشید و قمر تارے یہ غنچہ و گل سارے
ہر شے میں دو عالم کی تنویر محمد ہے
ہم نے تو یہ سمجھا ہے ہم نے تو یہ جانا ہے
قرآن حقیقت میں تفسیرِ محمد کا
پرشادؔ فدائی ہے سرکار دو عالم کا
ہر شعر میں پوشیدہ توقیر محمد ہے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.