Font by Mehr Nastaliq Web

کچھ ایسے فیض کے دریا بہا دیئے تو نے

قیس جالندھری

کچھ ایسے فیض کے دریا بہا دیئے تو نے

قیس جالندھری

MORE BYقیس جالندھری

    کچھ ایسے فیض کے دریا بہا دیئے تو نے

    جہاں تھے خار وہاں گل کھلا دیئے تونے

    حیاتِ سادہ کے اسباق دے کے عالم کو

    تکلّفات کے پردے اٹھا دیئے تونے

    دلوں سے مٹ کے رہے سب نقوشِ تیرۂ کفر

    ضیائے دیں کے دئے وہ جلا دئیے تونے

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے