بیدار نگاہوں سے جو بھی گلزار مدینہ دیکھیں گے
بیدار نگاہوں سے جو بھی گلزار مدینہ دیکھیں گے
جنت کے حسیں پھولوں سے سجے اشجار مدینہ دیکھیں گے
مل جائے درد دل کی دوا ہوجائے گی اصل ان کو شفا
جب شافعِ محشر کا روضہ بیمارِ مدینہ دیکھیں گے
ہم بھی ہیں خریدارِ ایماں توفیق اگر اللہ نے دی
سرمایۂ ذوقِ دل لے کر بازارِ مدینہ دیکھیں گے
- کتاب : تذکرہ شعرائے اتر پردیش جلداٹھارہویں (Pg. 262)
- Author : عرفان عباسی
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.