ناز ہے مجھ کو کہ بے شک پیر میرا پیر ہے
دلچسپ معلومات
منقبت در شان مخدوم اشرف جہاں گیر سمنانی (کچھوچھہ)
ناز ہے مجھ کو کہ بے شک پیر میرا پیر ہے
غلغہ جس کی جہاں گیری کا عالم گیر ہے
گنبدِ بیضا ہے یا خورشید کی تصویر ہے
جس طرف دیکھو اُدھر قربان اس پر نیر ہے
قطبؔ کے ہو تم بحمداللہ اس میں شک نہیں
میں تیرا ہوں کہتا ہوں اور شم دامن گیر ہے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.