سلام نو بانداز ادب محفل سے کہنا ہے
سلام نو بانداز ادب محفل سے کہنا ہے
پیام موج جلسہ سطوت ساحل سے کہنا ہے
رہینِ ساز اعرابی ہے میری نغمہ پیرائی
حقیقت کس قدر ہے یہ مہِ کامل سے کہنا ہے
ہے رسم کعبہ اور قانون بت خانہ میں گنجائش
یہ سچی بات ہے رعناؔ وہی محفل سے کہنا ہے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.