Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

عاشق نہیں ہوں حسنِ جہانِ خراب کا

راز لائل پوری

عاشق نہیں ہوں حسنِ جہانِ خراب کا

راز لائل پوری

عاشق نہیں ہوں حسنِ جہانِ خراب کا

شیدا ہوں دل سے میں تو رسالت مآب کا

ہے داستان آپ کی ہر ایک کتاب میں

ہے درج ہر جریدہ فسانہ جناب کا

ذکر نبی کو سن کے کھل اٹھا ہے ایسے دل

کھلتا ہے جیسے پھول چمن میں گلاب کا

میری نظر میں سچا مسلماں ہے رازؔ وہ

ہر لفظ جس کو یاد ہے قرآں کے باب کا

Additional information available

Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

OKAY

About this sher

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

Close

rare Unpublished content

This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

OKAY
بولیے