ان کے روضہ کا تصور وہ بہاروں کا سماں
ان کے روضہ کا تصور وہ بہاروں کا سماں
یہ خیالات بھی از راہِ کرم آتے ہیں
ہم سے امیدِ کرم حشر میں کہتی ہوگی
کیوں ہے مایوس ابھی شاہِ امم آتے ہیں
میرے آقا کی غلامی نے نوازا ہے جنہیں
ان سے ملنے کے لیے جاہ و حشم آتے ہیں
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.