Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

انسان کی انسان کو تلقین یہی ہے

رحمان خاور

انسان کی انسان کو تلقین یہی ہے

رحمان خاور

انسان کی انسان کو تلقین یہی ہے

اللہ کا دیں، دینِ رسولِ عربی ہے

آئی ہیں بہت یاد مدینے کی فضائیں

خوشبو کبھی ایسی بھی ہواؤں میں رچی ہے

کافی ہے مجھے یاد رسولِ عربی کی

اس یاد کے ہوتے مجھے کس شے کی کمی ہے

غافل ہے بہت رمز غلامئی نبی سے

دنیا میں اگر کوئی کمی ہے تو یہی ہے

ابھری تھی کبھی غار حرا سے جو جہاں میں

آواز یہ ہر سمت وہی گونج رہی ہے

مأخذ :

Additional information available

Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

OKAY

About this sher

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

Close

rare Unpublished content

This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

OKAY
بولیے