Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

خدا نے ساتھ اپنے نام کے رکھا ہے نام ان کا

رمزی شاہا آبادی

خدا نے ساتھ اپنے نام کے رکھا ہے نام ان کا

رمزی شاہا آبادی

MORE BYرمزی شاہا آبادی

    خدا نے ساتھ اپنے نام کے رکھا ہے نام ان کا

    یہ رتبہ ہے محمد کا یہ عظمت ہے محمد کی

    وہ سر سر ہی نہیں جس میں نہ ہو سودا محمد کا

    وہ دل دل ہی نہیں جس میں نہ ہو الفت محمد کی

    بروزِ حشر اے رمزیؔ ہر اک ادنیٰ و اعلیٰ کو

    ضرورت پیش آئے گی بہر صورت محمد کی

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے