Font by Mehr Nastaliq Web

جب میں کہوں محمد صلِ علیٰ کہو تم

رشکؔ خلیلی

جب میں کہوں محمد صلِ علیٰ کہو تم

رشکؔ خلیلی

MORE BYرشکؔ خلیلی

    جب میں کہوں محمد صلِ علیٰ کہو تم

    خیرالبشر کہوں میں خیرالوریٰ کہو تم

    آشوبِ زندگی میں تسکینِ دل کی خاطر

    یا مُجتبٰی کہوں میں یا مصطفیٰ کہو تم

    کوئی غم کا مارا پوچھے مقامِ یثرب

    دارالاماں کہوں میں دارالشفا کہو تم

    عرفانِ زندگی کو فیضانِ بندگی کو

    ان کا کرم کہوں میں ان کی عطا کہو تم

    وه رشکِ انبیا ہیں وہ فخرِ اؤلیا ہیں

    شمع ہوئی کیوں میں نور صفا کہو تم

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے