Sufinama

کیا شان خدا ہے مدّ نظر ہر بار ہمارے وارث ہیں

رضا وارثی

کیا شان خدا ہے مدّ نظر ہر بار ہمارے وارث ہیں

رضا وارثی

MORE BYرضا وارثی

    کیا شان خدا ہے مدّ نظر ہر بار ہمارے وارث ہیں

    ہم بلبل باغِ محبت ہیں گلزار ہمارے وارث ہیں

    وہ آل نبی اولاد علی کونین میں جس کی ہے دھوم مچی

    محشر کا نہیں ہے خوف ہمیں مختار ہمارے وارث ہیں

    کیا وصف کریں کیا خاک لکھیں کس منہ سے صفت مرشد کی کریں

    ہم بندۂ لطف وکرم ہیں رضاؔ سرکار ہمارے وارث ہیں

    مأخذ :
    • کتاب : سلسلہ وارثیہ کے مخصوص شعراء کرام (Pg. 62)
    • Author : ڈاکٹر کبیر الدین وارثی
    • مطبع : ارم پنٹرس، دریاپور، پٹنہ (2018)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے