Font by Mehr Nastaliq Web

حدِ امکاں سے ہے آگے نفسِ یزداں کا جواب

رضی اکبر

حدِ امکاں سے ہے آگے نفسِ یزداں کا جواب

رضی اکبر

MORE BYرضی اکبر

    حدِ امکاں سے ہے آگے نفسِ یزداں کا جواب

    جس طرح تحریر سے باہر قرآں کا جواب

    ہاتھ میں میرے ہے خاکِ زیر پائے مصطفیٰ

    اے مسیحا لے یہ اپنے سارے درماں کا جواب

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے