Font by Mehr Nastaliq Web

جلوہ خدا کا دیکھا مولیٰ تری گلی میں

ریاض احمد

جلوہ خدا کا دیکھا مولیٰ تری گلی میں

ریاض احمد

MORE BYریاض احمد

    جلوہ خدا کا دیکھا مولیٰ تری گلی میں

    کعبہ تری گلی میں قبلہ تری گلی میں

    عالم میں دھوم تیری بخشش کی ہو رہی ہے

    نعمت جو بٹ رہی ہے شاہا تری گلی میں

    کون و مکاں میں پھر کر آخر ریاضؔ تیرا

    دل میں تجھی کو لے کر آیا تری گلی میں

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے