Font by Mehr Nastaliq Web

احمدِ مختار کی باتیں کریں

صبا ماتھر جیپوری

احمدِ مختار کی باتیں کریں

صبا ماتھر جیپوری

MORE BYصبا ماتھر جیپوری

    احمدِ مختار کی باتیں کریں

    آ مہِ ضو بار کی باتیں کریں

    سیدِ ابرار کی باتیں کریں

    ابرِ گوہر کی باتیں کریں

    زندگی میں پھول بھی تلوار بھی

    آ اسی کردار کی باتیں کریں

    شہد سے شیریں، گلوں سے نرم تر

    آ اسی گفتار کی باتیں کریں

    ہر بشر ہے خود غرض اس دور میں

    پیکرِ ایثار کی باتیں کریں

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے