ہمارا قبلۂ ایماں علاؤ الدین صابر ہے
دلچسپ معلومات
منقبت درشان صابرپاک حضرت علاؤالدین علی احمد (کلیر، اتراکھنڈ)
ہمارا قبلۂ ایماں علاؤ الدین صابر ہے
معین بے سر و ساماں علاؤالدین صابر ہے
لب معجز نما ہلتے ہی مردے جی اٹھے لاکھوں
جہاں میں عیسیٰ دوراں علاؤالدین صابر ہے
شرف حاصلِ ہے یارو ہم کو اس در کی گدائی کا
ہمارا خسروِ ذیشاں علاؤالدین صابر ہے
خیالِ حضرتِ صابر ہے دل میں جلوہ گر صابرؔ
ہمارا گھر ہے اور مہماں علاؤالدین صابر ہے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.