صدقے میں ملتی ہے تیرے ولایت
صدقے میں ملتی ہے تیرے ولایت
کونین تجھ پہ فدا علی مولا مولا
صدیق کا تو یار ہے
عثمان کو تجھ سے پیار ہے
فاروق تیرا ہم نوا مولا مولا
کہتے صحابہ تجھ کو شجاع
ہر سمت چرچا اس بات کا
خیبر تلک ہے سکہ تیرا
سب رافضی یہ سن لیں ذرا
مولا علی نے ہے کہا
صدیق و فاروق مجھ سے ورا
جس کا میں مولا اس کا علی
مولا ہے فرماتے ہیں نبی
تو خارجی نہ سمجھا ذرا
ذکر علی آباد ہے
عابد علی اس سے شاد ہے
ہر دم ہو اس کی یہ ہی صدا
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.