Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

مدینہ رشک فردوس بریں ہے

سعید شہیدی

مدینہ رشک فردوس بریں ہے

سعید شہیدی

MORE BYسعید شہیدی

    دلچسپ معلومات

    منقبت در شان حضرت امام زین العابدین (مدینہ منورہ-سعودی عرب)

    مدینہ رشک فردوس بریں ہے

    ظہور پاک زین العابدیں ہے

    یہ جس کا نور پھیلا ہے جہاں میں

    وہ شاہ کربلا کا نازنیں ہے

    عبادت کا ہے اس کی پوچھنا کیا

    لقب ہی اس کا زین العابدیں ہے

    شفیع المذنبیں وہ کیوں نہ ہوگا

    دل و جان شفیع المذنبیں ہے

    جناب شہر بانو کا دلارا

    شہید کربلا کا نازنیں ہے

    ادا مجھ سے ہو حق ان کی ثنا کا

    سعیدؔ اس کا کوئی امکاں نہیں ہے

    مأخذ :
    • کتاب : کلیاتِ سعیدؔ شہیدی (Pg. 609)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے