جو گلزار_نبوت میں وہ سب کا انتخاب آیا
جو گلزار نبوت میں وہ سب کا انتخاب آیا
پکار اٹھے سبھی غنچے گلاب آیا گلاب آیا
عرب کی قوم پستی سے معاً باہر نکل آئی
بہ فیض سید عالم اچھوتا انقلاب آیا
کہیں طہٰ کہیں یٰسیں یہ ہیں اعزاز حضرت کے
بتاؤ اور کس کی شان میں ایسا خطاب آیا
کرم ہی تھا صفیؔ مجھ پر کہ میرا شوق بے پرواہ
بشان امتیازی امتحاں میں کامیاب آیا
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.