Font by Mehr Nastaliq Web

سارا عالم ہے منور آپ کے انوار سے

ساحر ہوشیار پوری

سارا عالم ہے منور آپ کے انوار سے

ساحر ہوشیار پوری

MORE BYساحر ہوشیار پوری

    سارا عالم ہے منور آپ کے انوار سے

    سارا عالم آئینہ ہے آپ کے انوار کا

    خواہش دیدار خود اللہ کو پیدا ہوئی

    ہے شب معراج ثمرہ آپ کے دیدار کا

    ہے فرشتوں کو تمنا اس کی دربانی کریں

    کس قدر اونچا ہے رتبہ آپ کے دربار کا

    معجزہ سے کم نہیں یہ بھی ساحرؔ ہے غلام

    اپنے آقا اپنے مولیٰ احمد مختار کا

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے