Font by Mehr Nastaliq Web

لکھوں تیری ثنا معین الدین

سرور اجمیری

لکھوں تیری ثنا معین الدین

سرور اجمیری

MORE BYسرور اجمیری

    دلچسپ معلومات

    منقبت در شان خواجہ معین الدین چشتی (اجمیر-راجستھان)

    لکھوں تیری ثنا معین الدین

    کیا مرا حوصلہ معین الدین

    جان و مال اپنا راہِ مولیٰ میں

    آپ نے دے دیا معین الدین

    بےگماں ہو خدا کے تم عاشق

    اور تمہارا خدا معین الدین

    صدفِ معرفت کے ہیں واللہ

    گوہر بے بہا معین الدین

    سرورؔ خاکسار خادم ہے

    جان و دل سے ترا معین الدین

    مأخذ :

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے