سرورِ دوجہاں معین الدین
دلچسپ معلومات
منقبت در شان خواجہ معین الدین چشتی (اجمیر-راجستھان)
سرورِ دوجہاں معین الدین
مہربانِ زبان معین الدین
فیض دریائے جود سے تیرے
پاتا ہے اک جہاں معین الدین
آپ کا رتبہ کیا کوئی سمجھے
اےشہ انس و جاں معین الدین
چھوڑ کر میں بھلا کہاں جاؤں
آپ کا آستاں معین الدین
سارے ہندوستان میں واللہ
آپ سا ہے کہاں معین الدین
نظرِ لطف ہو کہ حاضر ہے
سرورِؔ نیم جاں معین الدین
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.