نہیں طاقتِ ملک و بشر کہ خدا کی کر سکے حمد وہ
نہیں طاقتِ ملک و بشر کہ خدا کی کر سکے حمد وہ
وہ ہر ایک مرض کی ہے دوا ہر ایک دل کا حکیم ہے
جسے چاہے دیتا ہے ذلتیں جسے چاہے دیتا ہے عزتیں
وہ ہے سب کا مالک و بادشاہ نہیں اس سا کوئی کریم ہے
وہ خدائے ربِ قدیم ہے کیا کن سے جس نے کہ کل جہاں
وہ ہر اک شے میں ہے جلوہ گر بڑی شان سرورؔ عظیم ہے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.