Font by Mehr Nastaliq Web

سمجھے ہو تم جسے خدا ہرگز خدا نہیں

سرور اجمیری

سمجھے ہو تم جسے خدا ہرگز خدا نہیں

سرور اجمیری

MORE BYسرور اجمیری

    سمجھے ہو تم جسے خدا ہرگز خدا نہیں

    پہچانا تم نے ہائے خدا کو ذرا نہیں

    نادانو سوچتے نہیں تم اپنے دل میں یہ

    وہ ہے خدا کہ ذات کو جس کی فنا نہیں

    جو آگ پانی سے ابھی ہو جائے منعدم

    اس کو خدا بتاتے ہو تم کو حیا نہیں

    دوزخ کی ہے یہ راہ بچو اس سے جا ہلو

    کہنا نہ حشر میں کہ کسی نے کہا نہیں

    کس خوش بیانی سے انہیں سمجھایا آپ نے

    سرورؔ میں کیا کہوں کہ مرا حوصلا نہیں

    مأخذ :

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے