خدا کا لاڈلے خواجہ معین الدین چشتی ہو
دلچسپ معلومات
منقبت در شان خواجہ معین الدین چشتی (اجمیر-راجستھان)
خدا کا لاڈلے خواجہ معین الدین چشتی ہو
ہمارے سرور و آقا معین الدین چشتی ہو
نظر الطاف کی ہو جائے ہم پر بھی خدا را اب
نہایت مضطرب یا شاہ معین الدین چشتی ہو
نکالا بت پرستی سے دکھائی راہ حق ہم کو
ہمارا رہنما خواجہ معین الدین چشتی ہو
نہیں کچھ گردش افلاک کا غم مجھ کو اے سرورؔ
میں نازاں ہوں مرے آقا معین الدین چشتی ہو
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.