Font by Mehr Nastaliq Web

ہر سمت ہے ظلمت مری سرکار کرم ہو

سرور مجاز

ہر سمت ہے ظلمت مری سرکار کرم ہو

سرور مجاز

MORE BYسرور مجاز

    ہر سمت ہے ظلمت مری سرکار کرم ہو

    مشکل میں ہے امت مری سرکار کرم ہو

    کب تک بھلا سہتے رہیں باطل کے مظالم

    باقی نہیں ہمت مری سرکار کرم ہو

    سرکار غلاموں کو تو جینے نہیں دیتا

    احساسِ ندامت مری سرکار کرم ہو

    اب تو کسی صورت بھی یہ دیکھی نہیں جاتی

    حالات کی صورت مری سرکار کرم ہو

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے