Sufinama

نبی کی مدھ بھری آنکھوں کا جب پیمانہ یاد آیا

سراج الہ آبادی

نبی کی مدھ بھری آنکھوں کا جب پیمانہ یاد آیا

سراج الہ آبادی

MORE BYسراج الہ آبادی

    نبی کی مدھ بھری آنکھوں کا جب پیمانہ یاد آیا

    تو کیف بے خودی میں مست کو مئے خانہ یاد آیا

    جو دیکھی سورۂ والیل کی تفسیر گیسو میں

    دل صد چاک کو الجھا ہوا افسانہ یاد آیاد

    نہ پوچھو کیف ارزانی شراب عشق نبوی کی

    ازل کے روز کا بھولا ہوا پیمانہ یاد آیا

    قیامت میں نہ سراٹھتا تھا میرا شرم عصیاں سے

    کہ احمد کی غلامی کا مجھے پروا نہ یاد آیا

    محمد مصطفیٰ کی نرگس مستانہ یاد آئی

    ارے توبہ مجھے پھر ساغروپیمانہ یاد آیاد

    جو دیکھے داغِ الفت سینے میں یاد آئی گلشن کی

    دلِ برباد کو دیکھا جہاں ویرانہ یاد آیا

    مأخذ :
    • کتاب : تذکرہ شعرائے اتر پردیش جلدبارہویں (Pg. 124)
    • Author : عرفان عباسی

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے