Font by Mehr Nastaliq Web

پڑھوں میں نام لے لے کر تمہارا یا رسول اللہ

شفیقاً

پڑھوں میں نام لے لے کر تمہارا یا رسول اللہ

شفیقاً

MORE BYشفیقاً

    پڑھوں میں نام لے لے کر تمہارا یا رسول اللہ

    تمہارا نام ہے بس دل کو پیارا یا رسول اللہ

    اندھیری گور میں احباب مجھ کو چھوڑ آئیں جب

    مدد کرنا وہاں پر تم خدا را یا رسول اللہ

    جو پوچھیں گے اگر مجھ سے نکرین آن کر کچھ بھی

    سنا دوں گی انہیں کلمہ تمہارا یا رسول اللہ

    بلا لو پھر شفیقاًؔ کو اگر حضرت مدینے میں

    کرم ہو آپ کا اس پر دو بار ہ یا رسول اللہ

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے