Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

شب_اسریٰ کے آئینے میں دیکھا تو نظر آیا

شاہ آیت اللہ قادری

شب_اسریٰ کے آئینے میں دیکھا تو نظر آیا

شاہ آیت اللہ قادری

MORE BYشاہ آیت اللہ قادری

    شب اسریٰ کے آئینے میں دیکھا تو نظر آیا

    تو مطلوب خدا ہے رب اعلیٰ کے قریں تو ہے

    نہیں جبریل بھی واقف کہ ہے کیا کچھ پس سدرہ

    تجھے اس کا پتہ ہے رہرو عرش بریں تو ہے

    ہے تیرے حسن کو ترجیح ثابت ماہ کامل پر

    دل آرا دل ربا ہے دل نواز و دلنشیں تو ہے

    غلامی کر غلامان غلامان محمد کی

    یہ راہ حق نما آیت ہے پھر کیوں کر حزیں تو ہے

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے