ہے جان سے بھی دل سے بھی پیارا شرف_الدین
دلچسپ معلومات
منقبت در شان حضرت مخدومِ جہاں شیخ شرف الدین احمد یحییٰ منیری (بہار شریف-نالندہ)
ہے جان سے بھی دل سے بھی پیارا شرف الدین
ہیں اور تو سب کے ہے ہمارا شرف الدین
پیارا شرف الدین ہے یارا شرف الدین
احمد شرف الدین ہے یحیٰ شرف الدین
بابا کا ہے پیارا تو ہمارا بھی ہے پیارا
وہ آنکھ کا تارا ہے دلارا شرف الدین
سائل جو بھی آتا ہے تو سن لیتے ہیں سبھی کی
سن لیجیے میری بھی خدا را شرف الدین
- کتاب : Safina-e-Burhan
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.