Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

ذرا والشمس کی تفسیر دیکھو

شاہ مبتلا حسین

ذرا والشمس کی تفسیر دیکھو

شاہ مبتلا حسین

MORE BYشاہ مبتلا حسین

    ذرا والشمس کی تفسیر دیکھو

    رسول اللہ کی تصویر دیکھو

    دیا محبوبیت کا حق نے درجہ

    قلم کی لوح پر تحریر دیکھو

    کھڑے ہیں کس طرح ناز و ادا سے

    خدا کے سامنے تو قیر دیکھو

    شفاعت میں لب نازک جو وا ہیں

    خدا سے آپ کی تقریر دیکھو

    صفائی ہوگئی جرم و خطا کی

    کلام پاک کی تاثیر دیکھو

    ہوا ہے عشق ابروئے محمد

    علم ہی سر پہ یہ شمشیر دیکھو

    نہ پہونچا اب تلک روضہ پہ کیفیؔ

    میری تقدیر کی تاخیر دیکھو

    مأخذ :

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے