Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

المدد محبوب سبحاں شاہ جیلاں الغیاث

شاہ تقی راز بریلوی

المدد محبوب سبحاں شاہ جیلاں الغیاث

شاہ تقی راز بریلوی

MORE BYشاہ تقی راز بریلوی

    دلچسپ معلومات

    منقبت در شان غوث پاک شیخ عبدالقادر جیلانی (بغداد-عراق)

    المدد محبوب سبحاں شاہ جیلاں الغیاث

    ہے سفینہ زندگی کا نذرِ طوفاں الغیاث

    آپ اگر چاہیں تو مل جائے سکونِ دل مجھے

    میری آنکھیں ہو رہی ہیں کب سے گریاں الغیاث

    آپ ہی کے زلف و رخ سے میرا ذوق و شوق ہے

    شام ایماں الغیاث صبحِ عرفاں الغیاث

    ہوش میں آنے لگی ہیں پھر مری بے تابیاں

    ساقیِ کل الغیاث و پیر پیراں الغیاث

    رازؔ کا راز دروں ہے تشنہ کامِ یک نگاہ

    المدد محبوبِ کل محبوبِ سبحاں الغیاث

    مأخذ :

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے