Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

خواجۂ بحر و بر معین الدین

شاہ تقی راز بریلوی

خواجۂ بحر و بر معین الدین

شاہ تقی راز بریلوی

MORE BYشاہ تقی راز بریلوی

    دلچسپ معلومات

    منقبت در شان غریب نواز خواجہ معین الدین چشتی (اجمیر-راجستھان)

    خواجۂ بحر و بر معین الدین

    فخرِ جن و بشر معین الدین

    تم سے زینت ہے دونوں عالم کی

    تم ہو شام و سحر معین الدین

    ڈھونڈتی ہے میری جبیں ہر دم

    آپ کا سنگِ در معین الدین

    آپ سلطانِ ہند ہیں لا ریب

    آپ ہیں تاجور معین الدین

    آپ شانِ خدا ہیں جانِ رسول

    ہیں علی کے گہر معین الدین

    راز افشا کہیں نہ ہو جائے

    رازؔ کی لو خبر معین الدین

    مأخذ :

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے