تیرے ہر حکم پر ہوں فدا یا نبی سارے ارماں مرے اور سبھی راحتیں
تیرے ہر حکم پر ہوں فدا یا نبی سارے ارماں مرے اور سبھی راحتیں
شکیل نقشبندی
MORE BYشکیل نقشبندی
تیرے ہر حکم پر ہوں فدا یا نبی سارے ارماں مرے اور سبھی راحتیں
تیری عظمت کا صدقہ حبیبِ خدا دوجہاں میں مجھے بھی ملیں عزتیں
تیری تقلید میں جستجو میں تری میرا شوقِ طلب بھی کرے ہجرتیں
آل و اصحاب کے گلشنِ فیض سے میرے کردار کو بھی ملیں خوشبوئیں
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.