درِ زہرا کا ہو جتنا بھی ادب تھوڑا ہے
دلچسپ معلومات
منقبت در شان حضرت فاطمہ زہرا (مدینہ-سعودی عرب)
درِ زہرا کا ہو جتنا بھی ادب تھوڑا ہے
بہرِ تعظیم یہاں ہر کوئی ڈھب تھوڑا ہے
ان کی شانوں کا بیاں بعد کی باتیں ہیں شکیلؔ
ان کی عظمت کے لیے ان کا نسب تھوڑا ہے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.