Font by Mehr Nastaliq Web

احمد مختار کی ہر وقت جس کو یاد ہے

شمیم کرہلوی

احمد مختار کی ہر وقت جس کو یاد ہے

شمیم کرہلوی

MORE BYشمیم کرہلوی

    احمد مختار کی ہر وقت جس کو یاد ہے

    ہر طرح سے اس جہاں میں شاد ہے آباد ہے

    روضۂ اقدس پہ ہے جس کا سرِ تسلیم خم

    حشر میں بارِ گنہ سے ہر طرح آزاد ہے

    ہاتھ میں جس کے رہے دامانِ حضرت مصطفیٰ

    ہر طرح سے حشر کے میدان میں وہ شاد ہے

    المدد شاہِ مدینہ المدد شاہِ امم

    تیرے بندوں میں یہ عاصی قابلِ امداد ہے

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے