Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

الصبح بدا من طلعتہ

شرف الدین بوصیری

الصبح بدا من طلعتہ

شرف الدین بوصیری

MORE BYشرف الدین بوصیری

    الصبح بدا من طلعتہ

    والليل دجا من وفرتہ

    سحر طاری ہوئی ہے آپ کے ماتھے کی طلعت سے یہ رونق رات نے پائی ہے زلفوں کی عنایت سے۔

    فاق الرسلا فضلا و علا

    اھدى السبلا لدلالتہ

    بزرگی میں وہ سبقت لے گئے سارے رسولوں پر کہ رستے دین کے روشن ہوئے ان کی ہدایت سے۔

    كنز الكرم مولي النعم

    ھادی الامم لشريعتہ

    خزانے بخششوں کے رحمتوں کے ملک ہیں ان کی ہدایت یاب ساری امتیں اُن کی شریعت سے۔

    اذكى النسبِ اعلى الحسب

    كل العرب فی خدمتہ

    نسب ان کا حسب ان کا بہت ارفع، بہت اعلی شرف پایا ہے سارے عالموں نے ان کی خدمت سے۔

    سعت الشجر نطق الحجر

    شق القمر باشارتہ

    شجر خدمت میں آئے، پتھروں نے بات کی ان سے قمر شق ہوگیا ان کی انگشتِ شہادت سے۔

    جبریل اتى ليلۃ اسرى

    والرب دعی لحضرتہ

    شب معراج ان کے پاس جبریل امیں آئے بلایا رب نے ان کو عرش پر اپنی عنایت سے۔

    نال الشرفا واللہ عفا

    عن ما سلفا من امتہ

    انہی کے واسطے سب شرف پائے ہیں لوگوں نے گناہ سب دور فرمائے ہیں رب نے ان کی امت کے۔

    فمحمدنا ھو سيدنا

    والعز لنا لاجابتہ

    ہمارے سید و مولیٰ محمد ہیں محمد ہیں کہ عزت ہے ہمارے واسطے ان کی اطاعت سے۔

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے