Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

غلامِ حلقہ بگوش رسول وساداتم

شیخ عبدالقادر جیلانی

غلامِ حلقہ بگوش رسول وساداتم

شیخ عبدالقادر جیلانی

MORE BYشیخ عبدالقادر جیلانی

    دلچسپ معلومات

    منقبت در شان حضرت علی مرتضیٰ (نجف-عراق)

    غلامِ حلقہ بگوش رسول و ساداتم

    زہے نجات نمودن حبیب و آباتم

    میں حضرت رسول اللہ اور سادات کا غلامِ حلقہ بگوش ہوں، خوشا نصیب ان کا میں دوست ہوں جن کی نشانیاں نجات دہندہ ہیں۔

    کفایت است ز روح رسول و اولادش

    ہمیشہ درود جہاں جملۂ مہماتم

    میرے مشکل کاموں میں دونوں جہاں میں ہمیشہ حضرت رسول اکرم کی روح اور ان کی اولاد کافی ہے۔

    ز غیر آل عبا حاجتے اگر طلبم

    روا مدار یکے از ہزار حاجاتم

    اگر میں آل عبا کے وسیلہ کے بغیر کوئی حاجت طلب کروں تو میری ہزاروں حاجتوں میں سے ایک بھی بر نہ آئے۔

    ولم ز حبِّ محمد پر است و آل مجید

    گواہ حال من است ایں ہمہ حکایاتم

    میرا دل حضور کی محبت اور ان کی آل کی محبت سے لبریز ہے میری اس حالت کی گواہی میں تمام حکایتیں ہیں۔

    کمینہ خادمِ خدام خاندانِ توام

    ز خادمئی دائم بود مباہاتم

    میں آپ کے خاندان کے غلاموں کا کمتر غلام ہوں، آپ کی غلامی ہمیشہ میرے لیے باعث فخر و مباہات رہی ہے۔

    مأخذ :
    • کتاب : اؤلیائے کرام اور شعرائے عظام آستانۂ مولیٰ علی پر (Pg. 39)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے