Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

آپ کے در سے ہی امید_قوی

شیخ ابو سعید صفوی

آپ کے در سے ہی امید_قوی

شیخ ابو سعید صفوی

MORE BYشیخ ابو سعید صفوی

    دلچسپ معلومات

    منقبت درشان غریب نواز خواجہ معین الدین چشتی (اجمیر۔راجستھان)

    آپ کے در سے ہی امید قوی

    یک نظر برمن بحق خواجگی

    یا معین الدین چشتی سنجری

    آپ کی روحانیت سے بے دریغ

    مستفیض ہیں ہند کے سارے ولی

    یا معین الدین چشتی سنجری

    نقش بندی سہروردی قادری

    بھیک پاتے ہیں ترے در سے سبھی

    یا معین الدین چشتی سنجری

    وہ ہے شیخ وقت امام الاولیا

    جس کو تیری ذات سے نسبت ہوئی

    یا معین الدین چشتی سنجری

    آپ کی چشم کرم کا منتظر

    بندۂ عاجز سعیدؔ ہے ہر گھڑی

    یا معین الدین چشتی سنجری

    آپؐ کے منگتوں میں ہے شامل سعید

    بندۂ ادنیٰ غلام شہ صفی

    یا معین الدین چشتی سنجری

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے