ہو تم شانِ خدا معین الدین اجمیری
دلچسپ معلومات
منقبت در شان غریب نواز خواجہ معین الدین حسن چشتی (اجمیر-راجستھان)
ہو تم شانِ خدا معین الدین اجمیری
وہو نور مصطفیٰ معین الدین اجمیری
آپ سا نہ ہوا ہے کوئی ہند میں ولی
ہے درجہ علیٰ معین الدین اجمیری
یاں فیض سے آپ کے نہ ہے خالی کوئی
ہو سب کے رہنما معین الدین اجمیری
بیان کیا کرے گا وصف کوئی آپ کا
ہو سر تاج اؤلیا معین الدین اجمیری
ہو کہاں نہیں تم حضرت غریب نواز
ہے عرش پر چرچا معین الدین اجمیری
آپ کے در کو چھوڑ نہ جائیں گے کہیں
ہو تم حاجت روا معین الدین اجمیری
آپ کو ذرا بھی اگر دیکھ پائے سیرداؔ
ہرگز نہ وہ چھوڑے دامن آپ کا معین الدین اجمیری
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.