Font by Mehr Nastaliq Web

یاں جو یاد خدا میں مر جاؤ گے

شیخ ادریس چشتی

یاں جو یاد خدا میں مر جاؤ گے

شیخ ادریس چشتی

MORE BYشیخ ادریس چشتی

    یاں جو یاد خدا میں مر جاؤ گے

    وہاں اس کا اجر بھلا پاؤ گے

    ہے تم کو دنیا میں رہنا چند روز

    آخر رب کے یہاں یک دن جاؤں گے

    ہوگا یاروں ہاں تیرا بھائی

    جو بندگی حق میں عمر گنواؤ گے

    اگر مرو گے لوبھ دولت دنیا میں

    آپ ہی خود پس مرک پچھتاؤ گے

    مجھ کو اب دنیا سے نہ ہے کچھ کام

    لوث اس کا نہ میرے دل میں پاؤ گے

    دیدار اپنے حق کا چاہو ادریسؔ

    جیتے ہی اپنی ہستی کو مٹاؤ گے

    سیرداؔ سمجھ چکے تری ہر باتوں کو

    کہ بار بار یہی ہمیں سمجھاؤ گے

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے