یا الٰہی ہند میں رہ کر مرا جینا کیا ہے
یا الٰہی ہند میں رہ کر مرا جینا کیا ہے
دیکھوں جا کر ترے محبوب کا روضا کیا ہے
ہے مدت سے تمنا کہ مدینا کی زیارت ہو نصیب
دان میرے پہنچانے میں ترے وقفا کیا ہے
لیتا ہے جب کوئی نام جانے کا مدینہ کعبہ
آنکھوں سے مرے یہ اشک کا دریا بہانا کیا ہے
یاں میں رہوں گا کب تک ہجر محمد میں پڑا
یاں یہی ہجر میں تجھ کو مارنے کا تمنا کیا ہے
جلد دکھلا تو اپنے محبوب کا روضۂ اقدس
یہ ادریسؔ کے ہستیٔ فانی کا بھروسا کیا ہے
اب آتی ہے ندا غیب سے پیہم بھی مجھ کو
سیرداؔ اب چلا ملک عرب ہند میں بیٹھا کیا ہے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.