اے دل تو لے چل جہاں نہیں کچھ ہے
اے دل تو لے چل جہاں نہیں کچھ ہے
سوا ذات حق اور نہ کہیں کچھ ہے
فہم اور عقل کی جہاں پر گزر نہ ہو
سمجھ مجھ کو آرام وہیں کچھ ہے
خودی کی کچھ بھی خبر نہ ہو وہاں
کہ نہیں کے سوا اور نہیں کچھ ہے
ہے خیال وہاں کا ترا محض بیکار
تو دیکھ لے سب کچھ یہیں کچھ ہے
یاں جب ذات حق میں مل گیا تو نے
اب ذرا بتاؤ اور کہیں کچھ ہے
سیرداؔ ہو گیا ذات محمد میں فنا
یار اس سے بڑھ کر اب نہیں کچھ ہے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.