Font by Mehr Nastaliq Web

ذکر ان کا مری سانسوں میں رواں ہے تب سے

سکندر لکھنوی

ذکر ان کا مری سانسوں میں رواں ہے تب سے

سکندر لکھنوی

MORE BYسکندر لکھنوی

    ذکر ان کا مری سانسوں میں رواں ہے تب سے

    آب و گل سے مری تخلیق ہوئی جب سے

    گنبدِ سبز کے جلوے کبھی دیکھوں میں بھی

    میں کہ بیٹھا ہوں یہاں آس لگائے کب سے

    مانگنے والوں نے اس در سے نہ کیا کیا مانگا

    میں نے مانگا ہے تو بس عشقِ پیمبر رب سے

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے