Font by Mehr Nastaliq Web

میری دنیا سنور جائے میری عقبیٰ سدھر جائے

سکندر لکھنوی

میری دنیا سنور جائے میری عقبیٰ سدھر جائے

سکندر لکھنوی

MORE BYسکندر لکھنوی

    میری دنیا سنور جائے میری عقبیٰ سدھر جائے

    اگر ہو جائے رحمت کا اشارہ یا رسول اللہ

    زمانہ چھوٹ جائے روٹھ جائے خلق تو کیا غم

    نہ چھوٹے ہاتھ سے دامن تمہارا یا رسول اللہ

    جبینِ شوق مس ہوتی ہے جب روضہ کی جالی سے

    چمک جاتا ہے قسمت کا ستارہ یا رسول اللہ

    تمنائے سکندرؔ ہے دمِ آخر شہِ بطحیٰ

    رہے وردِ زباں کلمہ تمہارا یا رسول اللہ

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے